مدرسہ علمیہ نرجس كے ۴ شعبوں میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

مدرسہ علمیہ نرجس كے ۴ شعبوں میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

11:06 - July 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1558399
قرآنی سر گرمياں گروپ:مشہد مقدس میں مدرسہ علمیہ نرجس كے چار شعبوں میں موسم گرما كی تعطيلات سے بہتر استفادہ كرنے كے لئے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں قرآن اور احكام كی تدريس كی جائے گی۔
كلاسوں كے اختتام پر شركاءكو سند دی جائے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كلاسیں مڈل كی سطح كے طلباءكے لئے منعقد كی گئی ہیں۔
۱۳۸۲۷۳
نظرات بینندگان
captcha