مصر میں علوم قرآنی كے تين كالجوں كی تاسيس

IQNA

مصر میں علوم قرآنی كے تين كالجوں كی تاسيس

10:08 - July 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1560960
اعزازی نامہ نگار / امير محسن سلطان احمدی : جامعۃ الازھر نے علوم قرآنی كے ماہرين كی تربيت كے لیے علوم قرآنی كے تين خصوصی كالجوں كی تاسيس كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اخبار اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ یہ كالج آئندہ تعليمی سال سے كام شروع كر دیں گے – ان كالجوں میں ۳ ہزار طلباء تحصيل علم كر سكتے ہیں ان كالجوں كی تاسيس كا مقصد مسلمانوں میں علوم قرآنی كے ماہر اساتذہ كی كمی كو پورا كرنا بتايا گيا ہے –
ان اساتذہ كی تربيت كے بعد انہیں دنيا كے مختلف مقامات پر بھيجا جاۓ گا –
140293
نظرات بینندگان
captcha