ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق موسم گرما كی تعطيلات میں صوبہ اردبيل كے ۹ شہروں میں قرآنی محفلیں منعقد كی جائیں گی –
یہ محفلیں ہر جمعرات كو مساجد میں منعقد كی جائیں گی جس میں خواتين و حضرات شركت كر سكتے ہیں -
قابل ذكر ہے كہ ان قرآنی محفلوں كے انعقاد كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
141705