ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ٬ تركی كی پارليمنٹ نے یہ قانون منظور كيا تھا كہ جو بچے ابتدائی تعلم كو ختم نہیں كر ليتے وہ قرآنی كلاسوں میں شركت كا حق نہیں ركھتے ليكن اس پر عوام كا احتجاج ہوا جس كے نتيجہ میں یہ قانون لغو ہو گيا لہذا اس كے بعد ہر بچہ بغير سن و سال كی قيد كے قرآنی كلاسوں میں شريك ہو سكتا ہے –
141814