آمريكہ : ايك امريكی مسلمان مبلغ نے كہا ہے كہ امريكی اسلام كا كوئی مفہوم نہیں

IQNA

آمريكہ : ايك امريكی مسلمان مبلغ نے كہا ہے كہ امريكی اسلام كا كوئی مفہوم نہیں

10:05 - July 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1561967
بين الاقوامی گروپ : امريكہ میں مقيم مسلمان محقق يحیٰی ھندی نے كہا ہے كہ امريكی اسلام كا كوئی مفہوم نہیں ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عرب آن لائن نے كہا ہے كہ اس فلسطينی محقق اور مبلغ نے دين اسلام كو مكمل ضابطہ حيات قرار ديتے ہوۓ كہا كہ امريكی اسلام كا عربی اور مغربی ممالك میں كوئی مقام نہیں ہ ے-
انہوں نے امريكہ میں كی ملين مسلمان آبادی كے حوالے سے كہا كہ دين اسلام جب جزيرہ عرب میں آيا تو اس نے تمام مسلمانوں كو معاشرے میں موجود مختلف افكار سے امن و آشتی كے ساتھ رہنے كا درس ديا یہ مبلغ فلسطين كے شہر نابلس میں پيدا ہوا اور گذشتہ ۲۰ سال سے امريكہ میں تبليغ اسلام كے فرائص انجام دے رہا ہے-
142248

نظرات بینندگان
captcha