تنزانیہ میں حفظ قرآن كے مقابلے

IQNA

تنزانیہ میں حفظ قرآن كے مقابلے

13:18 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562438
بين الاقوامی گروپ : حفظ قرآن كی عالمی كمیٹی كے زير انتظام تنزانیہ میں حفظ قرآن كے مقابلے منعقد كیے جا رہے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ان مقابلوں كی سرپرستی تنزانیہ كے شہر دارلسلام كی جامع مسجد كے امام عبد اللہ جمعہ كریں گے اور ان مقابلوں میں ۳۴۸ افراد شريك ہو رہے ہیں جو قرآن كے مختلف حصوں كے حفظ میں باہمی رقابت كریں گے – ان مقابلوں كی اہميت پر شركاء نے ملك عبد اللہ خادم الحرمين كی بھی قدر دانی كی ہے –
142644

نظرات بینندگان
captcha