قرآن كريم كا تركی زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن كريم كا تركی زبان میں ترجمہ

11:05 - July 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1562732
قرآنی سرگرمياں گروپ : جرمنی میں ٫٫ فرج ٬٬ پبلشرز نے قرآن كے تركی زبان میں ترجمہ كی اشاعت كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ ترجمہ تين افراد پر مشتمل گروپ نے پانچ سال میں انجام ديا ہے كہ ترجمہ كرنے والے ايك شخص حجۃ الاسلام والمسلمين علی حسينی نے كہا كہ تركی نژاد افراد جو يورپی مالك میں مقيم ہیں انہیں اس ترجمہ كی شديد ضرورت تھی جس بنا پر یہ ترجمہ ۶ ملين ترك باشدنوں كے لیے شائع كيا گيا ہے –
یہ ترجمہ كئی بار تصحيح كيا گيا اور مكتب اھلبيت علیھم السلام كی روشنی میں اس ترجمہ كو انجام ديا گيا ہے -
نظرات بینندگان
captcha