يزد میں پردے كے عنوان پر خصوصی نمائش كا اہتمام

IQNA

يزد میں پردے كے عنوان پر خصوصی نمائش كا اہتمام

13:03 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564556
اعزازی گروپ / حسين دھقانی : يزد كے بڑے پارك میں پردے سے متعلق منعقد ہونے والی ٫٫ ريحانہ ٬٬ نامی پانچ روزہ نمائش كی اختتامی تقريب منعقد كی گئی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش گاہ میں مختلف اسٹال قائم كۓ گۓ تھے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے – ايران میں پردے كا طريقہ اديان اور پردہ ٬ مختلف ممالك میں پردے كا رواج
پردے سے متعلق دانشوروں كے مضامين اور كتابیں
قابل ذكر ہے كہ اس نمائش گاہ كا سلسلہ پانچ دنوں تك قائم رہا جس كا عوام نے پر جوش استقبال كيا -
تخمينے كے مطابق ۲۵ ہزار افراد اس نمائش گاہ كو ديكھنے كے لیے آۓ –
145205
نظرات بینندگان
captcha