مراكش كے شہر كاسا بلانكا میں اسلام كے ثقافتی ہفتہ كا آغاز

IQNA

مراكش كے شہر كاسا بلانكا میں اسلام كے ثقافتی ہفتہ كا آغاز

7:55 - July 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1566277
بين الاقوامی گروپ : مراكش كے شہر كاسا بلانكا میں علماء كی لوكل كونسل نے اسلام كے ثقافتی ہفتہ كا آغاز ٫٫ گفتگو اور تسامح ٬٬ كے نعرے سے كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مراكش ويب سائیٹ نے لكھا ہے كہ اسلام كی ثقافتی ہفتہ كے پروگراموں كا آغاز ۳۰ جولائی ۲۰۰۷ سے ہوگا جس میں سيمينار اور ثقافتی سرگرمياں پيش كی جائیں گی –
جن كا عنوان دھشت گردی كے خلاف مہم اور دين اسلام كی صلح و آشتی پر مبنی ثقافت كو وسعت دينا ہے – اس ہفتے كا انعقاد مراكش حكومت كے اس اعلان كے بعد ہوا كہ حكومت شدت پسندی كے خلاف مقابلہ كرنا چاہتی ہے –
ياد رہے كہ مراكش میں ۹۸ فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے –
147591

نظرات بینندگان
captcha