كتاب ٫٫ زندگی نامہ پيغمبر ﴿ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ﴾ ٬٬كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ زندگی نامہ پيغمبر ﴿ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ﴾ ٬٬كی اشاعت

10:40 - August 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1568552
اعزازی گروپ / مجتبی وحيد دوست : كارن آرمسترانك كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ كيانوش حشمتی ٬٬ كے ترجمہ كے ساتھ منظر عام پر آ گئی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب دس ابواب پر مشتمل ہے جس میں سركار دو عالم ختمی مرتب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی ولادت سے لے كر وفات تك كے حالات پر تحقيقی بحث كی گئی ہے – نيز اس كتاب میں مسيحيت كی طرف سے پيغمبر اسلام ۖ پر ہونے والے اعتراضات بھی نقل كیے گۓ ہیں موصولہ رپورٹ كے مطابق اسلامی تہذيب اور مغربی يلغار سے آشنائی حاصل كرنے كے لیے یہ كتاب مفيد واقع ہو سكتی ہے –
149727
نظرات بینندگان
captcha