امسال ۳ ہزار كرمانی باشندے حج سے مشرف ہوں گے

IQNA

امسال ۳ ہزار كرمانی باشندے حج سے مشرف ہوں گے

11:01 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568931
اعزازی گروپ / محمد ھادی شجاعی باغينی : صوبہ كرمان میں ادارہ حج و زيارت كے سربراہ نے كہا كہ اس ماہ ذی الحجہ میں صوبہ كرمان كے تين ہزار افراد حج كے لیے مكہ مكرمہ بھيجے جائیں گے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كرمان میں ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے كہ صوبہ كرمان كے ادارہ حج و زيارت كے سربراہ ٫٫ روح اللہ پور شعبان ٬٬ نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوۓ كہا كہ یہ زائرين ۱۵ كاروانوں میں تقسيم ہو كر پہلے مدينہ اور پھر سر زمين وحی ٫٫ مكہ ٬٬ جائیں گے –
كرمان كے ادارہ حج و زيارت كے سربراہ نے كہا كہ اس سال نومبر كے آخری عشرے میں كرمان سے حج كے لیے كاروان جا نا شروع ہو جائیں گے –
150699
نظرات بینندگان
captcha