كويت میں جديد دارالقران كا افتتاح

IQNA

كويت میں جديد دارالقران كا افتتاح

11:10 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568951
بين الاقوامی گروپ : كويت كی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآنی سنٹر كويت میں ٫٫ جابر العلی ٬٬ كے علاقے میں جديد دارالقرآن كا افتتاح كرے گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے رپورٹ دی ہے كہ اس دارالقرآن كا افتتاح كويت میں ٫٬ امام غزالی ٬٬ مسجد میں ہو گا – یہ دارالقرآن اپنے مختلف پروگراموں میں حفاظ قرآن كريم كی تعليم كا انتظام كرے گا –
كويت كی وزارت اوقاف سے وابستہ یہ قرآنی سنٹر قرآن اور قرآن كی تعليم حاصل كرنے والوں كی خدمت كی خاطر پورے ملك میں قرآنی سنٹر قائم كرنا چاہتا ہے –
جابر العلی دارالقرآن ٬ ٫٫ فردوس ٬٬ اور ٫٫ جھراء ٬٬ كے علاقوں كے دارالقرآن كے بعد اس ملك كا فعال ترين دارالقرآن ہے –
150680
نظرات بینندگان
captcha