شھر قوچان میں قرآنی تعليم كی 20 كلاسوں كا انعقاد

IQNA

شھر قوچان میں قرآنی تعليم كی 20 كلاسوں كا انعقاد

11:17 - August 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1569763
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی شھر قوچان كے انچارج نے كہا كہ اس شھر میں قرآنی تعليم كی 20 كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام ٫٫ قاسم علی مجيدی ٬٬ نے ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مفاہيم قرآن كی 8 كلاسیں قرائت قرآن اور ناظرہ قرآن كی 10 كلاسیں قوچان شہر میں ہو رہی ہیں -
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ كلاسیں اگست كے اواخر تك جاری رہیں گی -
انہوں نے وضاحت كی كہ ان كلاسوں میں تقريبا ايك ہزار افراد قرآنی تعليم حاصل كر رہے ہیں –
137715
نظرات بینندگان
captcha