جرمنی كی مسلمان كونسل نے اسلام كے نام پر شدت پسندی كی مذمت كی

IQNA

جرمنی كی مسلمان كونسل نے اسلام كے نام پر شدت پسندی كی مذمت كی

10:07 - August 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1570418
بين الاقوامی گروپ : جرمنی كے مسلمانوں كی تنظيم كے جنرل سيكرٹری ٫٫ ايمان مزيك ٬٬ نے اسلام كے نام پر شدت پسندی كی شديد مذمت كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی نيوز ايجنسی اے ايف پی كے حوالے سے خبر دی ہے كہ جناب مزيك نے كہا ہے مسلمان پيش نمازوں پر لازم ہے كہ اسلام كے نام پر شدت پسندی كی مخالفت كریں اور لوگوں كو اس سے آگاہ كریں –
انہوں نے مزيد كہا كہ مسلمان اس مسئلے كا سختی سے نوٹس لیں اور صرف زبانی افسوس كافی نہیں ہے –
152183
نظرات بینندگان
captcha