خوزستان میں ٫٫ نور المبين ٬٬ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

خوزستان میں ٫٫ نور المبين ٬٬ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:30 - August 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1570428
قرآنی سرگرمياں گروپ : خوزستان میں نور المبين كے عنوان سے قرآنی مقابلوں كا ۹ واں مرحلہ 8 جولائی سے شروع ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق خوزستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج ٫٫ جاسم شمشيری ٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ نور المبين كے عنوان سے قرآنی مقابلوں كا یہ سلسلہ قرآنی ثقافت كی ترويج اور خوزستان كے لوگوں كی قرآنی مفاہيم سے آشنائی كی خاطر منعقد كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ خداوند عالم كی عنايت سے گذشتہ پانچ سالوں سے ہر چھ ماہ میں ايك مرتبہ نور المبين قرآنی مقابلے منعقد كيا جاتے ہیں –
152795
نظرات بینندگان
captcha