فرھنگ قرآن كی بارهویں جلد زيور طبع سے آراسته هو كر منظر عام میں آگئی

IQNA

فرھنگ قرآن كی بارهویں جلد زيور طبع سے آراسته هو كر منظر عام میں آگئی

10:45 - August 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1572289
ادبی گروپ:فرھنگ قرآن كی ۱۲ ویں جلد كه جس كو ثقافت ومعارف قرآن سنٹر كے محققين نے مرتب كيا هے شايع هو كر منظر عام میں آگئی هے



ثقافت ومعارف قرآن كريم سنٹر كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين ﴿علی خراسانی﴾نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو میں فرھنگ قرآنی بارهوں جلد كے بارے میں بتايا كه فرھنگ قرآن ٬قرآن مجيد كے معانی كی سب سے بڑی لغت هے

انهوں ن وضاحت كی كه قرآن مجيد كی تمام لغتیں ۲يا۳ جلدوں پر مشتمل هیں ليكن يه فرھنگ قرآن ۳۰ جلدوں پر مشتمل هے تاكه قرآنی محققين كی ضروريات كو پورا كر سكے

حجۃ الاسلام خراسانی نے آخر میں میں كها كه فرھنگ قرآن كی ۱۲ ویں جلد ۵۸۳ صفحات پر مشتمل هے اور ابھی ابھی شايع هوئی هے
۱۵۴۶۹۵

نظرات بینندگان
captcha