كينيا میں رايزنی اسلامی جمھوريه ايران كے مدير ﴿علی باقری﴾ نے ﴿ايكنا﴾سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے هوئے كها كه ان تقريبات میں علمائے كرام٬دانشور حضرات اور عوام شركت كریں گے
انهوں نے كها كه ۱۵شعبان كو نيروبی میں نماز جمعه ظھر سے پهلے ﴿انتظار فرج﴾كے موضوع پر جوانوں كے درميان ايك مقابله هوگا جس كے اختتام پر كامياب جوانوں كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا
اور ۱۵شعبان كو هی اسلامی جمھوريه ايران كے سفارت خانے كی مسجد میں كينيا میں مقيم ايرانيوں كےلئے ايك جشن كا انعقاد كيا جائے گا
۱۵۸۳۰۸