جويبار میں قرآنی محفل كا انعقاد:

IQNA

جويبار میں قرآنی محفل كا انعقاد:

10:47 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577399
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كے ساتھ ايك شب كے عنوان سے جويبار كی جامع مسجد میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی اس محفل میں جويبار اداره تبليغات اسلامی كے سربراه ٬امام جمعه اور اس شھر كے حكومتی عهديداروں نے شركت كی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس روحانی تقريب كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے هوا اس كے بعد جويبار كے اداره تبليغات اسلامی كے سربراه نے شركت كرنے والوں كا شكريه ادا كرتے هوئے قرآنی اور قرآنی تقريبات كی اهميت پر تقرير كی

اس تقريب میں علاقے كے دو قاريوں كے علاوه بين الاقوامی قاری ﴿جواد پناهی﴾ نے قرآن كريم كی تلاوت كی۔

۱۶۰۸۶۹
نظرات بینندگان
captcha