سال رواں میں ۲۴ هزار افغانی حج سے مشرف هونگے

IQNA

سال رواں میں ۲۴ هزار افغانی حج سے مشرف هونگے

10:53 - September 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1578172
بين الاقوامی گروپ: امسال فريضه حج كی ادائيگی كےلئے ۲۴هزار سے زائد افغانی مكه مكرمه كےلئے روانه هونگے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق وزارت حج واوقاف افغانستان كے سربراه نے كها كه اس سال پورے ملك سے فريضه حج كی ادائيگی كےلئے ۲۴هزار ايك سو افراد مكه مكرمه جائیں گے۔

﴿يوناما﴾كی جانب سے هونے والی مردم شماری كے مطابق افغانستان كی كل آبادی ۲۴ ملين ايك لاكھ هے لهذا هر ايك ھزار میں سے ايك آدمی فريضه حج كی ادائيگی كے لئے مكه مكرمه جائے گا۔

۱۶۱۶۴۳

نظرات بینندگان
captcha