مشھد میں علوم حديث كالج كا افتتاح

IQNA

مشھد میں علوم حديث كالج كا افتتاح

11:45 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579864
فكر ونظر گروپ: مشھد مقدس میں وزارت تعليم كی باقاعدہ اجازت كے بعد علوم حديث كالج كا افتتاح ھوگيا ھے۔



ايران كی قرانی خبر رساں ايجنيسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ كالج اليكٹرانك كی تعليم كےلئے پھلا ادارہ ھے

خواھش مند حضرات اس كالج میں ۶ستمبر۲۰۰۷ءتك داخلے كے لئے رجوع كر سكتے ھیں اور ۱۵اكتوبر سے تعليمی سلسلہ شروع ھو جائے گا

مخفی نہ رھے كہ اس كالج میں تعليم غير حضوری انٹرنیٹ كے ذريعہ ھوگی اور سند بھی دی جائے گی یہ كالج اس وقت تك ملك اور بيرون ملك سے ۷۰۰طلباء كا داخلہ كر چكا ھے۔

۱۶۳۲۵۹

نظرات بینندگان
captcha