تنكابن میں كتاب اور علوم قرآنی كی نمايش كا انعقاد
11:03 - September 13, 2007
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1581064
فنی گروپ: شھر تنكابن كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی نے ماہ مبارك رمضان میں اس شھر میں كتاب وعلوم قرآنی كی نمايش كا اھتمام كيا ھے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق كتاب وعلوم قرآنی كی نمايش بوستان دانش پبليشرز كے تعاون سے شھر تنكابن میں اول ماہ مبارك رمضان سے لگائی جائے گی۔