بين الاقوامی گروپ: ليبيا میں علم نجوم كی كمیٹی نے آج بروز بدھ ۱۲ستمبر كو ماہ رمضان كی پھلی تاريخ كا اعلان كيا ھے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويت كے روزنامہ﴿القبس﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ علم نجوم كے ماھرين كی رائے كے مطابق ليبيا میں آج ماہ مبارك رمضان كی پھلی تاريخ ھے۔