متحدہ عرب امارات میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قيديوں كی آزادی

IQNA

متحدہ عرب امارات میں ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قيديوں كی آزادی

12:21 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581086
بين الاقوامی گروپ: متحدہ عرب امارات میں ماہ مبارك رمضان كی آمد پر ۸۰۸قيديوں كو آزاد كيا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ﴿اسلام اليوم﴾ سائٹ سے نقل كيا ھے كہ متحدہ عرب امارات كے صدر جناب خليفہ بن زائد ماہ مبارك رمضان كی آمد پر قيديوں كی جانب سے ديت دے كر انھیں آزاد كرا دیں گے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق قيديوں كی آزادی كا مقصد ماہ مبارك رمضان كے مختلف پروگراموں میں ان كی شركت اور ان كی روزمرہ كی زندگی كو اصلی حالت پر واپس لانے كو قرار ديا گيا ھے

قابل ذكر ھے كہ صدر كی جانب سے دی جانے والی ديت ۳ملين ۴۲۹درھم ھے۔

۱۶۴۹۲۴

نظرات بینندگان
captcha