تربت حيدریہ میں ۳۰۰قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تربت حيدریہ میں ۳۰۰قرآنی كلاسوں كا انعقاد

10:36 - September 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1581618
قرآنی سرگرمياں گروپ: انجمن قرآن ونھج البلاغہ تربت حيدریہ كے سربراہ نے كھا كہ شھر تربت حيدریہ میں ماہ مبارك رمضان میں ۳۰۰قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:جناب محمد جواد اسماعيل زادہ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں اس شھر میں مختلف عمومی اور خصوصی قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

انھوں نے مزيد كھا كہ ان كلاسوں میں ايك كلاس شھر كی جامع مسجد میں منعقد كی جائے گی جس میں ثقافتی امور میں خدمات انجام دينے والے حضرات شركت كریں گے۔

انجمن قرآن ونھج البلاغہ كے انچارج نے كھا كہ جامع مسجد میں منعقد ھونے والی قرآنی تقريب میں شھر كے امام جمعہ ﴿جناب شريعتی نيا﴾ تفسير قرآن بيان كریں گے اور پھر حفاظ اور معروف قاريان قرآن آيات الٰھی كی تلاوت كریں گے۔

۱۶۴۳۲۵

نظرات بینندگان
captcha