ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مشھد مقدس میں آيت اللہ سيدان ماہ مبارك رمضان میں نماز ظھر اور عصر كے بعد درس تفسير بيان كریں گے
گذشتہ سالوں كی طرح یہ پروگرام بھی ان كے گھر میں ھوگا اور اس میں مشھد مقدس كے طلاب اور فضلاء شركت كریں گے۔
۱۶۶۰۱۱