امارات كی الكلباء نامی ورزشگاہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امارات كی الكلباء نامی ورزشگاہ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:30 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582872
اعزازی گروپ/جمشيد غضنفری: ماہ مبارك رمضان میں امارات كی الكلباء نامی ورزش گاہ میں پانچویں مرحلے كے قرآنی مقابلے منعقد كئے جائیں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے امارات كے روزنامہ﴿الخليج﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ماہ مبارك رمضان میں الكلباء ورزش گاہ میں پانچویں مرحلے كے قرآنی مقابلے منعقد كئے جائیں گے

موصولہ رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۶۰حفاظ اور قراءايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے۔

۱۶۶۶۲۰

نظرات بینندگان
captcha