اردبيل میں ۳۰۰ قرآنی كلاسوں كا اھتمام

IQNA

اردبيل میں ۳۰۰ قرآنی كلاسوں كا اھتمام

15:56 - September 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1584442
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ دارالقرآن كے تعاون سے صوبہ اردبيل كے مختلف مقامات پر قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان میں قرآنی تعليمات كو فروغ دينے كےلئے ۳۰۰ سے زيادہ قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

یہ كلاسیں شھروں سميت دھی علاقوں میں بھی منعقد كی جائیں گی

اسی طرح اردبيل میں تربيت معلم مفاھيم قرآن كا ايك كورس منعقد كيا گيا ھے جس میں ۳۰ منتخب افراد شريك ھو رھے ھیں۔ شركاء میں سے ۲۶ خواتين اور چار مرد ھیں

یہ كلاسیں مدرسہ ﴿راھيان صادق﴾ میں منعقد كی گئیں ھیں جس كا سلسلہ ھفتہ كے آٓخر تك جاری رھے گا۔

۱۶۸۵۲۴


نظرات بینندگان
captcha