شادگان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شادگان میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:35 - September 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1585011
قرآنی سرگرمياں گروپ: شادگان كی مسجد امير﴿ع﴾میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا

قائم شھر شادگان میں دارالقرآن كے مدير ﴿علی بلاسم﴾ نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ھفتہ دفاع مقدس كی ياد میں ۲۳ستمبر ۲۰۰۷ء كو شھر شادگان میں مسجد امير﴿ع﴾میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا

انھوں نے مزيد كھا كہ اس روحانی محفل میں ھاجركنجكاو،معين سالمی حسين مجدمی اور رعد آلبوغبيش نے آيات الٰھی كی تلاوت كی

جناب بلاسم نے كھا شادگان میں اس قرآنی محفل كا انعقاد حضرت قائم﴿عج﴾قرآنی سنٹر نے كيا تھا اور یہ محفل رات كو ۹نو بجے تھی۔

۱۶۹۳۴۷

نظرات بینندگان
captcha