قطر میں قرآن مجيد اور اسلامی كتب كی مفت تقسيم

IQNA

قطر میں قرآن مجيد اور اسلامی كتب كی مفت تقسيم

13:45 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1586033
بين الاقوامی گروپ: قطر كی وزارت اوقاف ومذھبی امور كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں قرآن مجيد كے نسخے مسلمانوں میں مفت تقسيم كئے جا رھے ھیں





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے قطر كے روزنامہ الشرق كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ قطر كی وزارت اوقاف كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں قرآنی اور اسلامی كتابیں مسلمانوں كے درميان مفت تقسيم كی جا رھی ھیں تاكہ مسلمانوں كی دينی ضروريات كو پورا كيا جا سكے وزارت اوقاف كی طرف سے اس كام پر مامور﴿علی المرزوقی﴾نے كھا كہ قطر كی وزارت اوقاف پر روز صبح اپنے دفتری اوقاف میں اپنی كتابوں كے حصول كےلئے آنے والوں كی درخواستیں وصول كر رھی ھے


جناب عادل مرزوقی نے مزيد كہا كہ جو لوگ وزارت اوقاف كے دفتر نھیں آسكتے وہ انٹرنیٹ كے ذريعہ ان كتابوں كی درخواست دے سكتے ھیں۔


۱۷۰۳۵۹

نظرات بینندگان
captcha