مفتی موستار: تھران كی قرآنی نمايش میں قلمی نسخہ جات كا وجود وھاں كے لوگوں كے قرآن دوست ھونے كی علامت ھے

IQNA

مفتی موستار: تھران كی قرآنی نمايش میں قلمی نسخہ جات كا وجود وھاں كے لوگوں كے قرآن دوست ھونے كی علامت ھے

10:52 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587130
بين الاقوامی گروپ: بوسنيا كے اھم شھر موستار كے مفتی سعيد افندی اسماعيل زيچ نے گذشتہ روز ايك وفد كے ساتھ آلبانیہ میں منعقد كی گئی قرآنی نمايش كا دورہ كيا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس مفتی نے نمايش كے مختلف حصوں كا دورہ كرنے كے بعد ايران كے شھر آلبانیہ میں قرآن سنٹر كے سربراہ كی قدردانی كی۔

مفتی موستار نے پچھلے سال تھران كی عالمی نمايش كا دورہ بھی كيا تھا جس میں انھوں نے ايرانی طلباء كی قرآنی سرگرميوں كو سراھا تھا۔

انھوں نے قلمی نسخہ جات پر مشتمل حصے كو انتھائی اھم قرار ديتے ھوئے كہا كہ بالكان كے لوگوں پر طور تاريخ میں بہت مشكلات آئیں ليكن اسكے باوجود انكے قرآن سے لگاؤ میں ذرہ برابر فرق نہ آيا۔ اور قرآن كے قلمی نسخہ جات كا وجود انكے اس احترام پر بیّن دليل ھے۔

۱۷۲۱۰۷

نظرات بینندگان
captcha