ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھيد فاؤنڈيشن كے تعاون سے شھداء كے لوحقين اور فداكاروں كےلئے تفسير سورہ زمر كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا
شائقين ۲۳رمضان المبارك تك شھيد فاؤنڈيشن میں رجوع كر كے اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ھیں
یہ قرآنی مقابلہ ۲۴رمضان المبارك كو منعقد ھو گا۔
۱۷۲۳۳۸