قم میں تفسير سورہ زمر كا اھم مقابلہ

IQNA

قم میں تفسير سورہ زمر كا اھم مقابلہ

11:08 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587149
قرآنی سرگرمياں گروپ: شھداء كے لواحقين اور فداكاروں كےلئے شھر مقدس قم میں تفسير سورہ زمر كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق شھيد فاؤنڈيشن كے تعاون سے شھداء كے لوحقين اور فداكاروں كےلئے تفسير سورہ زمر كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا

شائقين ۲۳رمضان المبارك تك شھيد فاؤنڈيشن میں رجوع كر كے اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ھیں

یہ قرآنی مقابلہ ۲۴رمضان المبارك كو منعقد ھو گا۔

۱۷۲۳۳۸

نظرات بینندگان
captcha