اھواز میں حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

اھواز میں حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

11:36 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587175
قرآنی سرگرمياں گروپ: اھواز میں چھوٹے بچوں كےلئے حفظ قرآن كريم كی كلاسیں ۲۳ستمبر ۲۰۰۷ء سے قرآنی سنٹر میں شروع ھو رھی ھیں



پاداد شھر اھواز كے قرآن سنٹر كے معلم ندا ساكی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ۳۰ویں پارے كے حفظ كی كلاسیں پاداد شھر كے قرآن سنٹر میں ۲۳ستمبر ۲۰۰۷ء سے اب تك جاری ھیں یہ كلاسیں چھوٹے بچوں سے مخصوص ھیں

انھوں نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں ھفتے میں ايك دن صبح كے وقت ھوتی ھیں

اس كے علاوہ اس سنٹر میں ماہ مبارك رمضان كے آغاز سے ۲،۵،۷ اور ۹ پاروں كی ھر روز تلاوت بھی كی جاتی ھے۔

۱۷۲۲۲۰
نظرات بینندگان
captcha