حجة الاسلام علی اصغر توحيدی تبار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ نزول قرآن كی مناسبت سے جامع مسجد سبزوار میں خواتين اور حضرات كےلئے قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ شائقين قرآن نے ان كلاسوں كا پرجوش استقبال كيا ھے
جناب اصغری نے كہا كہ معاشرے كی علمی سطح كے ارتقاء كےلئے ان كلاسوں كو منعقد كيا گيا ھے اور ان كلاسوں میں قرائت كے ممتاز اساتذہ جوانوں كو ناظرہ اور لحن كی تعليم دیں گے
۱۷۲۸۳۱