ليبی خواتين كے عالمی قرآنی مقابلے كا آغاز

IQNA

ليبی خواتين كے عالمی قرآنی مقابلے كا آغاز

11:50 - October 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1588825
بين الاقوامی گروپ: ليبی كے اعلٰی عھديداروں اور بيرون ممالك كے سفرا كی شركت كے ساتھ اس عالمی قرآنی مقابلے كا افتتاح كيا گيا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾مؤسسہ خيریہ واعتصموا كے تعاون سے ليبی خواتين كا تيسرا عالمی قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا

مؤسسہ خيریہ كے كنويز نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ اس سال ھونے والے قرآنی مقابلے میں بيرون ممالك سے شركت كرنے والوں كی تعداد میں بھاری اضافہ ھوا ھے

انھوں نے مزيد كہا كہ اس قرآنی مقابلے میں ۵۰ملكوں سے آئے ھوئے قاريان اور حفاظ حصہ لے رھے ھیں

قابل ذكر ھے كہ اس قرآنی مقابلے كا سلسلہ ۲۱ماہ رمضان سے ۲۵ رمضان المبارك تك جاری رھے گا۔

۱۷۳۴۶۷


نظرات بینندگان
captcha