الجزائر میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا تيسرا دن

IQNA

الجزائر میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں كا تيسرا دن

11:10 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589569
بين الاقوامی گروپ: الجزائر میں حفظ،ترتيل اور تفسير قرآن كے مقابلوں كے تيسرے دن طلباء كے درميان حفظ كا مقابلہ ھوا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ الجزائر كے ايك سركاری عھدہ دار عبداللہ طمين نے كہا كہ طلباء كے درميان اس مقابلے كا اھتمام الجزائر كی وزارت اوقاف ومذھبی امور نے كيا ھے اور ۱۵سال سے كم عمر كے طلباء اس مقابلے میں شركت كر سكتے ھیں

انھوں نے كہا كہ ان مقابلوں كا مقصد نوجوانوں كو حفظ اور تلاوت قرآن كريم كی ترغيب دلانا اور جوان نسل كو قرآنی تعليمات سے آگاہ كرنا ھے۔

۱۷۵۱۵۷

نظرات بینندگان
captcha