ممسنی فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ممسنی فارس میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:19 - October 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1589576
قرآنی سرگرمياں گروپ: ممسنی كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شھر میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں كہ جو نوآباد فارس كی جامع مسجد میں منعقد كی گئی تھی اس شھر كے سات قراء نے تلاوت قرآن كريم كی

اس كے علاوہ تقرير،قرائت قرآن اور كچھ دوسرے پروگرام بھی اس محفل كا حصہ تھے

اس كے علاوہ شھر نورآباد فارس كے محلہ دو راھی میں بھی مسجد امام حسين﴿ع﴾اور صاحب الزمان﴿عج﴾ میں بھی قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا۔

۱۷۵۰۸۸
نظرات بینندگان
captcha