كاشان میں رمضان فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

كاشان میں رمضان فيسٹيول كا انعقاد

11:23 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590678
فنی گروپ: شھر كاشان میں رمضان فيسٹيول كا انعقاد كيا گيا تھا


اس میں كاشان كے حكومتی عھديداروں كے علاوہ سازمان تبليغات اسلامی كے سربراہ نے شركت كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ اصفھان كی رپورٹ كے مطابق رمضان فيسٹيول كاشان میں شھيد عربيان ھال میں منعقد كيا گيا تھا اس میں زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد نے شركت كی

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس فيسٹيول میں بسم اللہ كی خطاطی كا مقابلہ نقاشی كی نمايش اور عبادت اور رازونياز كے موضوع پر تصويریں ركھی گئی تھیں۔

۱۷۶۶۱۸
نظرات بینندگان
captcha