ايران كے شھر خاش میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھر خاش میں قرآنی محفل كا انعقاد

12:09 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590697
قرآنی سرگرمياں گروپ: بچوں اور نوجوانوں كے عالمی دن كی مناسبت سے گذشتہ روز امام بارگاہ صاحب الزمان ﴿عج﴾ خاش میں ﴿نون وقلم﴾ كے عنوان سے قرآنی محفل منعقد كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی صوبہ سيستان وبلوچستان كے سربراہ نے اس نورانی محفل كے بارے میں خبر دی كہ اس معنوی تقريب میں قرآن مجيد كے جذّاب بروگرام كے ساتھ قرآنی نمايش كی گئی،اور اسی طرح ايك مقابلہ كا بھی اھتمام كيا گيا جس میں طالبات نے شركت كی

انھوں نے مزيد كہا كہ منتخب طالبات كو انعامات بھی تقسيم كئے گئے

قابل ذكر ھے كہ اس تقريب میں صوبہ كے گورنر اور امام جمعہ خاش نے بھی شركت كی۔

۱۷۶۷۴۷

نظرات بینندگان
captcha