ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام جمعہ شھر انزلی حجة الاسلام سيد محمد مير تبار كی مسلسل كاوشوں كے نتيجہ میں تين ھزار مربع میٹر پر واقع حوزہ علمیہ كی تعمير كی گئی ھے جس میں كلاس روم،كتب خانہ اور ھاسٹل بھی موجود ھے
اس شھر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ امام خمينی كی تمنا یہ تھی كہ علمی اور اسلام شناسی كے اعتبار سے عورتیں مردوں كے شانہ بشانہ رھیں۔
اميد كی جاتی ھے كہ سال كے آخر تك اس حوزہ علمیہ كا تعميری كام تكميل كے مرحلہ تك پہنچ جائے گا۔
۱۷۷۸۵۵