حرم مطھر حضرت معصومہ﴿س﴾میں مراجع تقليد كے دروس كا آغاز

IQNA

حرم مطھر حضرت معصومہ﴿س﴾میں مراجع تقليد كے دروس كا آغاز

11:18 - October 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1592592
فكرونظر گروپ: ۱۷اكتوبر ۲۰۰۷ء كو حرم مطھر حضرت معصومہ﴿س﴾میں مراجع تقليد كے دروس كا آغاز ھو گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ حرم حضرت معصومہ﴿س﴾كے مدير حجت الاسلام ﴿عبدی﴾ نے كہا كہ سطح اور خارج كے دروس میں جو حرم كريمہ اھل بيت﴿ع﴾میں ھوتے ھیں ۶ھزار افراد شركت كرتے ھیں

انھوں نے مزيد كہا كہ دروس كے انتخاب كےلئے مديريت حوزہ علمیہ قم كی طرف سے اعلامیے جاری كئے جا چكے ھیں

۱۷۸۸۵۵
نظرات بینندگان
captcha