اسكندریہ میں حفظ قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

IQNA

اسكندریہ میں حفظ قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

11:42 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593895
بين الاقوامی گروپ: مصر كے شھر اسكندریہ میں مسجد معاذ بن جبل میں حفظ قرآن كريم كے كورس كا انعقاد كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس كورس میں اسكندریہ كے قرآنی استاد شيخ ابراھيم محمد بچوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كی تعليم دیں گے

قابل ذكر ھے كہ مصر كے قاری ابراھيم نے اپنی پوری عمر قرآنی تعليم كےلئے وقف كر ركھی ھے۔

۱۸۰۳۵۷
نظرات بینندگان
captcha