سعودی عرب:۱۹۵غير ملكی مشرف بہ اسلام ھوئے

IQNA

سعودی عرب:۱۹۵غير ملكی مشرف بہ اسلام ھوئے

11:59 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593913
بين الاقوامی گروپ: ۱۹۵ غير ملكيوں نے ماہ مبارك رمضان میں اسلام قبول كر ليا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ مركز دعوة اسلامی جلیہ كے صدر ﴿شيخ نوح القرين﴾ نے بتايا كہ ان تازہ مسلمان افراد میں سے ۴۲افراد نے عيد فطر كے موقع پر ايك محفل جشن میں كلمہ شھادت اپنی زبان پر جاری كيا

انھوں نے مزيد كہا كہ مركز دعوة اسلامی كے مبلغين نے ان تازہ مسلمان ھونے والے افراد كو اسلامی كتابیں اور كيسٹیں دی ھیں

ياد رھے كہ مركز دعوة اسلامی جلیہ سعودی عرب كی وزارت اوقاف ومذھبی امور كے زير نظر كام كر رھا ھے اور یہ مركز غير مسلموں كو اسلام كی طرف راغب كرنے میں بہت فعال كردار ادا كر رھا ھے۔

۱۸۰۲۹۸
نظرات بینندگان
captcha