٫٫ اسلامی كارنامہ ٬٬ نامی كتاب كے بلغاری زبان میں ترجمہ كی اشاعت

IQNA

٫٫ اسلامی كارنامہ ٬٬ نامی كتاب كے بلغاری زبان میں ترجمہ كی اشاعت

11:29 - October 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1596210
بين الاقوامی گروپ : ٫٫ اسلامی كارنامہ ٬٬ نامی كتاب جسے ٫٫ عبد الحسين زرين كوب ٬٬ نے تحرير كيا اس كتاب كا بلغاری زبان میں ترجمہ بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كی رايزنی نے شائع كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ ايران كی بلغاریہ میں رائزنی نے اس كتاب كا بلغاری زبان میں ترجمہ نشر كيا ہے ، اور مستقبل قريب میں مندرجہ ذيل كتابوں كا ترجمہ شائع ہو جاۓ گا
0 مثنوی میں سيرت نبوی ۖ
1 ۲ وحی و نبوت
بلغاریہ میں شيعہ معماری اور ھنر پر مشتمل پروفيسر لوميروميكوف كی كتاب بھی انگريزی زبان كے خلاصہ كے ساتھ شائع كی جاۓ گی ۔ ايرانی سفارت خانہ كے زير نظر ثقافتی سنٹر كی طرف سے اب تك دينی موضوعات پر كئی كتابوں كا ترجمہ بلغاری زبان میں ہو چكا ہے ۔
182941
نظرات بینندگان
captcha