كاشان كے سربراہ محمد مہدوی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سنٹر كے پروگراموں میں قرآنی سافٹ وئير ، قرآنی قصے ، پينٹنگ اور كشيدہ كاری شامل ہیں ۰ اس سنٹر میں ايك نمائش ، بچوں كے لیے دكان ، انگلش لينگويج كورس وغيرہ شامل ہیں ۔
قرآنی سنٹر كے سربراہ نے كہا كہ اس سنٹر كے نرسری حصہ میں ۶۰ افراد اور ۴۰ افراد كلاس اول میں مصروف تعليم ہیں ۔ اس سنٹر سے اب تك ۲۰۰ نو نہال تعليمی و تربيتی استفادہ كر چكے ہیں ۔
186685