شہھر زابل كے قرآنی سنٹر كی انچارج ٫٫ ھانیہ اعرابی ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآنی سنٹر میں زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد كے لیے پروگرام ركھے جائیں گے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ زابل میں اب تك كوئی قرآنی سنٹر ، قرآنی سرگرميوں میں مشغول نہیں تھا ۔
189805