حفاظ قرآن كا كويت میں چوتھا اجلاس

IQNA

حفاظ قرآن كا كويت میں چوتھا اجلاس

12:26 - November 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1603146
بين الاقوامی گروپ : مختلف اسلامی ممالك كے حفاظ كا چوتھا اجلاس امسال ۲۵ سے ۲۸ نومبر تك منعقد كيا جا ۓ گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت كے روزنامہ القبس كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كويت كے وزير اطلاعات و نشريات عبد اللہ المحيلبی نے بتايا كہ یہ اجلاس كويت كی وزارت اوقاف و مذھبی امور اور حفظ قرآن كی بين الاقوامی كمیٹی كے باہمی تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے ۔
جناب عبد اللہ المحيلبی نے وضاحت كی كہ اس اجلاس كا مقصد قرآنی تعليمات كی ترويج ، دين مبين اسلام كے اصولوں كی پاسداری اور شدت پسندی سے اجتناب ہے ۔
191147
نظرات بینندگان
captcha