اردن میں ۱۲۰۰ سو سال قديمی مسجد كا انكشاف

IQNA

اردن میں ۱۲۰۰ سو سال قديمی مسجد كا انكشاف

14:39 - November 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1603231
بين الاقوامی گروپ : اردن كے آثار قديمہ كے ماہرين نے اردن كے علاقہ رويشد میں ۱۲۰۰ سو سال قديمی مسجد كے آثار دريافت كیۓ ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ گارڈين ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آثار قديمہ كے ماہر اور اردن كے آثار قديمہ كے سرپرست جناب جہاد جبار نے بتايا كہ اردن كے آثار قديمہ كے رويشد كے علاقہ میں ۷۰ سينٹی میٹر لمبا اور ۶۰ سينٹی میٹر چوڑا پتھر دريافت كيا جس پر قرآن كريم كی آيات نقش تھیں اس سے معلوم ہوتا ہے كہ اس علاقے میں قديم زمانے میں ايك مسجد تھی –
انہوں نے بتايا كہ اس پتھر پر ٫٫ الكفال بن امير ٬٬ كا نام اس مسجد كے بانی كے عنوان سے درج تھا –
191123

نظرات بینندگان
captcha