فقیہ ،متكلم ٫٫مرزا محمد استر آبادی ٬٬ كی رحلت ( ۱۳/ذيقعدہ ۱۰۲۸ ھ –ق )

IQNA

فقیہ ،متكلم ٫٫مرزا محمد استر آبادی ٬٬ كی رحلت ( ۱۳/ذيقعدہ ۱۰۲۸ ھ –ق )

9:57 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604702
مرزا محمد بن علی بن ابراہيم استر آبادی ،اصولی ،رجالی ،فقیہ ،متكلم ،مفسر اور علماء شيعہ میں سے تھے –وہ ابتداء میں نجف میں قيام پذير تھے اور پھر مكہ میں سكونت اختيار كرلی
مرزا محمد بن علی بن ابراہيم استر آبادی ،اصولی ،رجالی ،فقیہ ،متكلم ،مفسر اور علماء شيعہ میں سے تھے –وہ ابتداء میں نجف میں قيام پذير تھے اور پھر مكہ میں سكونت اختيار كرلی –استر آبادی كا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جنہیں حضرت صاحب الامر عج كی ملاقات كا شرف حاصل ہوا مرزا استر آبادی نے تين دورہ كتاب رجال تاليف كی ہے جو مندرجہ ذيل ہیں:توضيح المقال ،تلخيص الاقوال فی معرفۃ الرجال اور منھج المقال –یہ كتابیں علم رجال میں كامل اور بہترين مصدر ہیں اور كامل ترين ہیں اور اسی وجہ سے مرزا صاحب رجال كے نام سے مشہور ہیں انہوں نے مكہ میں وفات پائی اور حضرت خديجہ كبری ۜ كے مرقد منور كے جوار میں ان كو سپرد خاك كيا گيا-

نظرات بینندگان
captcha