ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے قم میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے قم میں قرآنی محفل كا انعقاد

9:42 - November 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1605457
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہفتہ رضا كار كی مناسبت سے نمونہ رضا كاروں كے لیے ثقل اكبر كے عنوان سے قم میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل كے انعقاد كا مقصد رضا كار خواتين كو قرآنی تعليمات كی طرف راغب كرنا اور معاشرے میں قرآنی ثقافت كو رواج دينا ہے ۔
194103
نظرات بینندگان
captcha